فاتح
لائبریرین
سپیچ لیس۔۔۔ لا جواب
بقول اعجاز صاحب
بقول اعجاز صاحب
تو تو ہم بوڑھوں سے بازی لے ’گیا‘
تو تو ہم بوڑھوں سے بازی لے ’گیا‘
بہت ہی عمدہ مُنی بہنا۔ خیالات اور الفاظ کی ادائیگی دونوں ہی لاجواب۔
لاجواب!!!!
جیتی رہو ناعمہ
سپیچ لیس۔۔۔ لا جواب
بقول اعجاز صاحب
کبھی کبھی مجھے بھی شک ہوتا ہے ، لیکن ہمیشہ نہیں ہوتاناعمہ
اچھی نظم ہے آپ تو شاعرہ بنتی جا رہی ہیں
بہت شکریہبہت عمدہ نظم!
بہت خوب ۔۔۔ ۔
اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ
مان لیا نابجا کہا ہے !
واہ۔ بہت خوب ۔لاجواب۔
مگر اسی ایک راہ پر ہی
وفاؤں کے کچھ امین بھی ہیں
جو خضرِ منزل بنے کشادہ دل و نگہ سے
رواں دواں ہیں پکارتے ہیں
جو راستے کے لُٹے مسافر کو
آسرا دے کے کہہ رہے ہیں
کہ ہم ہیں سیلِ وفا کی صورت
تو مہرباں ہیں خدا کی صورت
جو دل کے اندر ترے غموں کو
سمیٹ لیں گے خدا کی صورت
ازل سے لے کر ابد تلک جو
زمین اور آسماں کے اندر
محبتوں کی جو صورتیں ہیں
خدا بھی ان میں ہی دِکھ رہا ہے
خدا زمیں سے نہیں گیا ہے
آہاںیہیں محفل پر ہی کہیں سعود بھائی نے لکھا تھا کہ ہم تو پیدا ہی بوڑھے ہوئے تھے۔۔۔ سو ہم بھی ان کا جملہ چرا کر لکھ دیتے ہیں۔
مان لیا نا