اس بات کی آپ فکر نہ کریں اب ہم جو آگئے ہیں اردو محفل میں،،،، اب یہ محفل قریب فارسی محفل ہو جائے گی۔۔۔آج کل محفل میں کچھ زیادہ ہی مشکل باتیں ہونے لگی ہیں۔ ہمارا پتہ نہیں کیا بنے گا۔
آپ کی بات درست ہے لیکن میں آپ کے سوال کو نہیں سمجھ سکا۔۔۔نقوی بھائی ۔
جیسے ہی کسی فارسی کے ماہر استاد محترم کی نظر پڑے گی ان مراسلوں پر ۔
وہ ان کی تشریح و وضاحت ضرور کریں گے ۔
اور انتظار تو ہے ہی بری بلا ۔
مگر اس سے چھٹکارا نہ زندے کو نہ مردے کو ۔
اس بات کی آپ فکر نہ کریں اب ہم جو آگئے ہیں اردو محفل میں،،،، اب یہ محفل قریب فارسی محفل ہو جائے گی۔۔۔
جناب چلیئے اب جب آپ گڑے مردے اکھاڑنے کے من میں ہیں ہی تو ہم آپ کو "حلزون" کے مطلب سے آگاہ کیے دیتا ہوں :snail ایسا کیڑا ہے جو بہت ہی کند ہے÷ اردو میں سیپی کے نام سے مشہور ہے ورنہ حلزون ہی کہتے ہیں اردو میں بھی۔آپ کو تو ہم نے دیکھ رکھا ہے۔ جبھی تو ابھی تک 'حلزون' ہمارے حلق میں حلوے کی طرح پھنسا ہوا ہے۔
ایسے جیسے گوگل والوں نے آپ کو مارکیٹنگ کے لئے ہی ہائر کیا ہو۔

جناب چلیئے اب جب آپ گڑے مردے اکھاڑنے کے من میں ہیں ہی تو ہم آپ کو "حلزون" کے مطلب سے آگاہ کیے دیتا ہوں :snail ایسا کیڑا ہے جو بہت ہی کند ہے÷ اردو میں سیپی کے نام سے مشہور ہے ورنہ حلزون ہی کہتے ہیں اردو میں بھی۔
اب تو آپ راضی ہوں گےآخر آپ مان ہی گئے یا شاید سمجھ گئے کہ ہم آپ کو ہمیشہ طعنے دیا کریں گے۔
ویسے میں نے گوگل امیج پر دیکھ کر کم سے کم محنت کرکے سمجھ لیا تھا کہ یہ کیا بلا ہے۔
تفنن برطرف بہت شکریہ آپ کی وضاحت کا۔
خوش رہیے۔
اب تو آپ راضی ہوں گے