خدا نہ کرے

ساجد

محفلین
کبھی کبھی شک ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک اور "شہید" کی متمنی ہے اور اس بار شاید جوان شہادت کا پروگرام ہے ۔
-----------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بلاول کے منہ سے نکلوائے گئے بیانات اور 4 جنوری کی قریب آتی تاریخ کے پس منظر میں خدا نہ کرے کہ کوئی نیا ممتاز قادری منظر عام پر آ کر پی پی کو "جوان شہادت" کا تحفہ پیک کر کے پکڑا دے :)
 
ساجد

محفلین
کچھ سمجھ نہیں آئی، سابقے اور لاحقے کے ساتھ اگر بیان فرمائیں تو ممنون رہوں گا۔:)
سیاق و سباق کیا ہونا ہے جناب ۔ اپنا بلاول پتر خواہش کر رہا کسی عیسائی وزیراعظم کی اور سلمان تاثیر مرحوم بھی ایک عیسائی کو "انصاف" دلاتے دلاتے یوں یک طرفہ ہو گئے تھے کہ مسلم اکثریت کی دل شکنی کرنے لگ گئے تھے ۔ تب 4 جنوری کو ممتاز قادری نے ان کو قتل کر دیا تھا اور اب بلاول پتر کی باتیں سن کر لگتا ہے کہ اس کے ساتھ بھی ایسی ہی گیم دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
 
آصف اثر

معطل

مگر کم از کم پی پی پی ایسا سوچ بھی نہیں سکتی۔
 
باباجی

محفلین
بلاول کو پہلے یہ بتانا ہوگا کہ وہ ماں پر گئے ہیں یا باپ پر ۔۔۔۔ کیونکہ ان کے انداز و ناز کچھ مشکوک سے لگتے ہیں
آج زنانہ انداز میں مردانہ تقریر کی کوشش کی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب نے :grin:
 
یہ ٹھیک ہے کہ گلے میں پڑا ڈھول بجانا پڑتا ہے لیکن اتنے بھونڈے انداز میں بجانے سے بہتر ہے کہ موصوف خود پر اور پاکستانی عوام پر رحم کریں۔۔۔اور آصفہ کو موقع دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بلاول کو پہلے یہ بتانا ہوگا کہ وہ ماں پر گئے ہیں یا باپ پر ۔۔۔ ۔ کیونکہ ان کے انداز و ناز کچھ مشکوک سے لگتے ہیں
آج زنانہ انداز میں مردانہ تقریر کی کوشش کی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب نے :grin:
بہت دنوں سے ریہرسل کرنے کے باوجود بھی وہ اگر مردانہ لب و لہجے میں تقریر نہیں کر سکا تو آپ کو خود ہی سمجھ جانا چاہیے۔
 
باباجی

محفلین
بہت دنوں سے ریہرسل کرنے کے باوجود بھی وہ اگر مردانہ لب و لہجے میں تقریر نہیں کر سکا تو آپ کو خود ہی سمجھ جانا چاہیے۔
ویسے کوئی پتا نہیں پاکستانی عوام کسی "تیسری" کو ہی نہ چُن لیں کہ چلو دو کو تو آزمالیا اب "تیسری" ہی شاید کچھ کر جائے
اور سیاستدان ٹریفک سگنلز پر پر آجائیں "روزی" بن کر "روٹی" کمانے ۔۔
 
ویسے کوئی پتا نہیں پاکستانی عوام کسی "تیسری" کو ہی نہ چُن لیں کہ چلو دو کو تو آزمالیا اب "تیسری" ہی شاید کچھ کر جائے
اور سیاستدان ٹریفک سگنلز پر پر آجائیں "روزی" بن کر "روٹی" کمانے ۔۔
آپ ایسے (یا ایسی) ایک امیدوار سے بخوبی واقف ہیں۔۔۔کاغذاتِ منامزدگی داخل کرانے کی ذمہ داری آپکی ہوگی :p
 
x boy

محفلین
بہت مزا آرہا ہے اب ایک ایک کڑک چائے ہوجائے گرما گرم پراٹھے کے ساتھ۔
بابا جی کا تبصرہ پڑھنے کے بعد تو دو کپ چائے بھی بہت سارے پراٹھے کھانے کو دل چاہتا ہے
دل خوش ہوگیا بابا جی۔
:great:
 
Top