"خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

باسم

محفلین
InterviewNadeem-28072007.gif

امت 28 جولائی جنید انٹرویو
 

Dilkash

محفلین
سبحان اللہ۔
بھائ بہت شکریہ ۔۔۔۔اس سبق اموز انٹرویو کیلئے۔۔

Thanks :
I myself once stood along a huge crowed at the Holiday Inn in Islamabad joyfully listening to Junaid Jamshaid back in 1991. But look things are so much changed and who knows what kind of revolution hit one's personal life. It is amazing!
May allah give junaid more estekamaa inshaallah and have us accepted for the glorious workof Prphet Mohammad SAW! Amin!
dera manan for the interview attachment.
Wassalm
 
جن جن لوگوں کو مولویوں پر اعتراض کرنے کا بہت شوق ہے وہ خود ہی شرعی علم حاصل کرکے ‌مولوی سے مستغنی ہی کیوں نہیں ہوجاتے؟

ویسے بھی شرعی علم حاصل کرنا جس سے انسان کو اپنی زندگی ڈھنگ سے‌ جینے کا پتہ چل جائےٍ واجب ہے۔

پیارے دوستوں سے‌درخواست ہے کہ لا علمی میں بدخوئی نہ کریں اور پھر ایک فرد کی وجہ سے پوری امت کو نہ گھسیٹیں۔

شرعی علم سے‌ دین اور دنیا بن جاتی ہے
جبکہ دنیوی علم سے‌ دنیا ہی بنتی ہے

سو پیٹ پالنے اور اپنے خواب پورے کرنے کے‌لئے‌ دنیوی علوم بھی سیکھیں اور اپنی زندگی اور آخرت بنانے کے لئےٍ شرعی علوم بھی حاصل کریں۔ ہر بات میں‌مولوی کو نہ گھسیٹا کریں۔

اور کسی پر بات کرنے‌ سے‌قبل اپنے دامن میں بھی جھانک لینا چاہئے

خوش رہو

اختلافات سے دور رہ کر
 
Top