خدمت خلق ۔ معذور افراد کی لئے وھیل چیئرز

گرائیں

محفلین
ارے ظالمو کیا کرتے ہو۔ خدمت خلق کے نیک جذبے کا مذاق اڑاتے ہو؟

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہیل چئیر پر بیٹھنے والے حضرات معذورین کے لواحقین ہوں؟

اور یہ بھی تو ہو سکتا ہے یہ سب ایجنسیوں کے ایجنٹ ہوں اور انھوں نے سارا ڈرامہ متحدہ کو بدنام کرنے کے لئے بنایا ہو؟
بینر وغیرہ چھپوا لینا کونسا مشکل کام ہے۔

ذرا دیر کو ٹھہریے، جرمنی سے مہوش صاحبہ اور لندن سے مصطفیٰ عزیز آبادی کی تردید آ جائے گی۔ پھر میں دیکھوں گا آپ سب کی ہنسی کیسے رکتی ہے۔

:grin:
 
یار ۔۔۔‌ لوگوں کو تو دکھانا ہے نا۔۔۔‌ خدا تو دیکھ ہی رہا ہے۔ صحیح سالم معافی الجسد اشخاص کو معذورین کی ایکٹنگ ۔۔‌ :cool:
 
Top