ماشاء اللہ عزوجلخرم بھائی کی طرف سے
اللہ تبارک وتعالٰی نے گزشتہ جمعتہ المبارک کو ہمیںایک بار پھر اپنی رحمتِ بے کراں سے نوازا ہے اور ہمیں ایک پھول سی بِٹیا عطا کی ہے۔ خدیجہ نور کا بوقتِ پیدائش وزن 6 پاؤنڈ 3۔12 اونس تھا اور لمبائی 20 انچ ہے۔ الحمد للہ ماں بیٹی دونوں بخیر ہیں اور کل شام کو ہسپتال سے گھر آگئی ہیں۔
مٹھائی جتنی آپ چاہیں بھیا۔ آپ بتائیں مٹھائی میںکیا کھائیے گا؟بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی اللہ تعالٰی نومولود کے نصیب اچھے کرے۔ مٹھائی تو کھلایئے