اس بار غزل پر بات ہو رہی ہے۔ لطف آ گیا ۔ باقی احباب سے درخواست ہے کہ وہ بھی آئیں۔ ممنون ہو نگا۔
نوید صادق محفلین جنوری 17، 2009 #21 اس بار غزل پر بات ہو رہی ہے۔ لطف آ گیا ۔ باقی احباب سے درخواست ہے کہ وہ بھی آئیں۔ ممنون ہو نگا۔
مغزل محفلین جنوری 19، 2009 #22 ادریس آزاد نے کہا: کان پکڑتا ہوںمہاراج ! اور الف عین صاحب کا بھی شکر گزار، اساتذہ کی نشانی سی محسوس ہوئے۔اگرمجض علالت نے انہیں بزرگ نہیںکردیا تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادریس آزاد صاحب ۔ معذرت خواہ ہوں کہ کوئی بات ناگوار گزری ہو، امیدہے کہ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ ایک بات کہ آ پ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش کیجیے۔ والسلام
ادریس آزاد نے کہا: کان پکڑتا ہوںمہاراج ! اور الف عین صاحب کا بھی شکر گزار، اساتذہ کی نشانی سی محسوس ہوئے۔اگرمجض علالت نے انہیں بزرگ نہیںکردیا تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادریس آزاد صاحب ۔ معذرت خواہ ہوں کہ کوئی بات ناگوار گزری ہو، امیدہے کہ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ ایک بات کہ آ پ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش کیجیے۔ والسلام