خراجِ تحسین ۔ پنڈت روی شنکر

تلمیذ

لائبریرین
فرخ صاحب، شریک کرنے کا شکریہ۔ مگرکیسے سُنیں جناب، یوٹیوب تو بندہے۔ کوئی مجبوری سی مجبوری ہے!
 

الف عین

لائبریرین
اسی سیشن میں مجھ کو اطلاع مل گئی تھی، لیکن جب یہاں آیا، تب تک علم نہیں تھا۔ اور غلطی مجھ سے بھی یہ ہوئی کہ گرامی اوارڈ کی بجائے ایمی اوارڈ لکھ گیا!!
 
Top