خربوزے، شہد اور پودینے کا کولڈ سوپ
گرمیوں میں دو چیزیں بہت اچھی لگتی ہیں۔ ٹھنڈی چیزیں کھانا اور اے سی میں سونا۔
چلیے آج خربوزے اور شہد کا ٹھنڈا سوپ بناتے ہیں۔
سب سے پہلے خربوزے کو چھیل کر بیج نکال لیجیے پھر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر حسب منشا شہد، پودینے کے پتے، کوکونٹ ملک اور برف ڈال کر مسکر میں بلینڈ کریں۔ اب کسی پیالے میں، ابالے گئے ساگودانے اور پودینے کے پتوں کے ساتھ سرو کریں۔

آخری تدوین: