خربوزے، شہد، پودینے کا کولڈ سوپ

عزیزامین

محفلین
دیکھ لیا میں نے آزما لیا آپ نے بات ختم ، پہلی بات مجھے خربوزہ پسند نہیں دوسری بات اوپر سے خربوزے کا سوپ یہ ظلم سمجھ نہیں آی،ا معذرت
 

عزیزامین

محفلین
ایسا کرتے ہیں کچھ ولنٹئیرز شیف محفلین منتخب کرتے ہیں جو آئندہ بھی ترکیبیں آزما کر بتایں؟
 

آوازِ دوست

محفلین
پکوان کے بہت سارے رموز ہر کسی کو سمجھائے نہیں جاسکتے کہ کونسی چیزیں تدارک کے لیے استعمال ہوتی ہیں اور کونسی ذائقے کے لیے ۔ :)
بالکل درست فرمایا آپ نے اکثر یہ بات جب تک سمجھ آتی ہے، بہت دیر ہو چُکی ہوتی ہے :)
 
Top