زین
لائبریرین
محفل کلینڈر کے مطابق آج ہمارے پیارے سے بھائی خرم شہزاد خرم اور محفل کی لاپتہ ممبر زہرا علوی بہنا کی سالگرہ ہے
میری طرف سے دونوں کو سالگرہ مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں
میری طرف سے دونوں کو سالگرہ مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں