ناعمہ عزیز
لائبریرین
نائمہ صاحبہ، کس زبان میں ترجمہ ؟؟؟
اردو میں ہی کر دیں لالہ
نائمہ صاحبہ، کس زبان میں ترجمہ ؟؟؟
اردو میں ہی کر دیں لالہ
ارے سورة مريم میں "غلاما زكيا" مذكور ہے۔ بمعنى :نيك ، متقى ۔ اور نفسا زكية بھی ہے شايد سورة الكهف يا سورة الأعراف میں۔لغت کے مطابق ذکی کا مطلب زیرک، چالاک، زود فہم اور سیانا وغیرہ ہوتے ہیں جبکہ ہمیں زکی کا کوئی مطلب نہیں مل سکا۔
جزاک اللہ خیر۔ یعنی بنیادی غلطی یہ ہوئی کہ ہم نے کسی عربی لغت سے رجوع نہیں کیا۔ اور جس اردو لغت کا سہارا لیا اس میں صرف ذکی موجود تھا۔ارے سورة مريم میں "غلاما زكيا" مذكور ہے۔ بمعنى :نيك ، متقى ۔
تو پہلے کیا چینی زبان میں لکھا ہوا ہے؟
خرم زکی لالہ آپ کس قسم نے کونسے کونسے پروگرام کئے ؟؟
ناعمہ عزیز صاحبہ، ابلیس کے حوالے سے آپ کے شعر پر مجھے اقبال کی نظم یاد آ گئی:
ہے مری جرات سے مشت خاک میں ذوق نمو
میرے فتنے جامہ عقل و خرد کا تارو و پُو
دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزمِ خےر و شر
کون طوفاں کے طماچے کھا رہا ہے میں کہ تو
حضر بھی بے دست و پا ، الیاس بھی بے دست و پا
میرے طوفاں یم بہ یم ، دریا بہ دریا جُو بہ جُو
گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سے
قصہ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو
میں کھٹکتا ہوں دل یزادں میں کانٹے کی طرح
تو فقط اللہ ہو ، اللہ ہو ، اللہ ہو
جزاک اللہ خیر۔ابن سعید، جی اس کے معنی پاک کے ہیں