مبارکباد خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ

الف عین

لائبریرین
خرم پر ایک یہ شک ہو رہا ہے کہ کیا ہمارے یہ شاگرد یہ پہلے ہی ماہر نہیں تھے جو اب ان کو اس خطاب سے نوازا جائے۔ بہر حال اردو محفل نے اب ان کو ماہر کا منصب بخش دیا ہے تو سب سے پہلے میرا ہی فرض ہے کہ ان کو مبارکباد دوں۔
مبارک ہو خرم۔ رات کو ہی دیکھ لیا تھا لیکن پوسٹ بعد میں کرنے کا سوچا اور جب رات دیر ہو گئی تو بھول کر سو گیا۔ دیر آید درست آید۔
 
خرم شہزاد خرم

جب میں نے ”شک“ کو پڑھا تو پرشان ہو گیا خیر بہت شکریہ سر جی آپ کی محبت کا مجھے ماہر ہونے کی اتنی خوشی نہیں ہو رہی ہے جتنی خوشی آپ کی زبان سے اپنے لیے شاگرد کا لفظ سن کر ہو رہی ہیں بہت شکریہ کہ آپ مجھ جیسے نالائق کو اپنا شاگرد مانتے ہیں

بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی ماہر کا عہدہ :):)
بہت شکریہ آپ کا

بہت بہت مبارک ہو فوٹو بھائی:)
ابو کاشان بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ اب تو میں فوٹو سے خرم ہو گیا ہوں:grin:

گرو جی آپ کا بھی بہت شکریہ

بہت مبارک ہو خرم بھائی!
محمد احمد صاحب بہت شکریہ آپ کے بارے میں م م مغل صاحب سے بہت کچھ سنا ہے ملنے کو دل کر رہا ہوں :grin:

بہت بہت مبارک ہو خرم!
فرخ بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ

مبارکاں چن چن بھائی
جیہ آپی آپ کا بھی بہت شکریہ غالب چاچا جی کا کیا حال ہے آج کل کیسے ہیں چاچا جی:grin:

بہت مبارک ہو خرم بھائی:)

بہت شکریہ زھرا آپی آپ کا
مہارت بہت بہت مبارک ہو خرم !
ابو شامل صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنا ہے لیکن وقت نہیں مل رہا ہے آپ کے بلاگ پر آؤں کا سوالوں کے ساتھ
 
مغزل

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔ خرم
اعجاز صاحب نے عنوان بڑا خطرناک دیا ہے لڑی کو ۔۔۔۔۔۔میں تو ڈر ہی گیا تھا۔۔۔ کہ اس بچے پہ کیا افتاد آن پڑی،،،
 
الف عین

لائبریرین
مغل۔۔ پیلی صحافت کا زمانہ ہے، جب تک خبر کی سرخی چٹپٹی نہ دو، خبر کون دیکھتا ہے۔۔۔ فاروق سرور خاں کا تو نام عنوان میں راست دے دیا تھا لیکن موصوف اب تک ادھر سے گزرے ہی نہیں۔
 
Top