محمد بلال اعظم
لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو خرم بھائی
جب بھی ہو یار کی دید ۔۔۔۔۔ سمجھو کہ ہوئی عید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2012 کی سالگرہ مبارک کر رہے ہیں ہاہاہاہا
بہت شکریہ آپ سب کا
چھوڑیں جی آپ نور سحر کی نئی تصویریں دیکھیںابھی آپ کے بلاگ پہ مایوسی بھری تحریر پڑھی ۔۔۔ اچھا نہیں لگا ۔۔۔ ہمت نہیں ہارنی چاہئے۔۔
ہم پُرانے ہوگے ہیں نا اس لیے ہمیں پُرانی مبارک باد ملتی ہےہیپی برتھ ڈے خرم بھائیلیکن یہ تو 2012 کا تھریڈ ہے
لاسٹ ائیر کی مبارکباد اس سال
![]()
جزاک اللہسالگرہ مبارک ہو خرم شہزاد خرم ۔ خوش خوش رہا کریں۔ آپ بہت سے لوگوں کے لئے انسپریشن ہیں۔![]()