مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

میم نون

محفلین
دیر سے ہی سہی، ہماری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکیں قبول کریں :)

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین ثم آمین۔
 
مبارکباد کا کوئی وقت نہیں ہوتا
دلوں میں ہوں خلوص تو عیدیں ہزار ہیں

آپ کی اس بات نے مجھے بھی حوصلہ دیا کہ مبارک بادی کا فرض ادا کروں۔
خرم بھائی! دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خلوص بھری مبارک باد قبول فرمائیں۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ کو ازدواجی مسرتوں سے مالا مال فرمائے اور آپ دونوں کو غم کی پرچھاؤں سے محفوظ رکھے۔ آمین
 

یوسف-2

محفلین
خرم اور ناز آپ دونوں کو شادی بہت بہت مبارک ہو، خدا کرے آپ دونوں کو زندگی کی تمام تر خوشیاں نصیب ہوں۔ آمین
 
Top