الو ۔۔۔ کس خوبصورتی سے اپنی آنکھیں دیکھا رہا ہے ۔۔۔
الو ایک دانا اور سمجھدار جانور پتہ نہیں کیسے مشرق میںتل
الو کو مغرب میں عقلمندی کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن مشرق میں آتے ہی یہی الو بے وقوف بن جاتے ہیں، یا سمجھے جاتے ہیں۔ اسی لئے اکثر مشرق کے الو مغرب میں جا کر عقلمند بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ مسٹری ہم سے تو حل نہیں ہوتی ۔۔۔
الوؤں کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ہر شاخ پر الو بیٹھا نظر آتا ہے۔ تو اسکا مطلب تو تو یہ ہو ا پھر تو ہر ایک عقلمند اپنی اپنی اپنی جگہ فٹ ہے ۔۔اس پر ملک کا یہ حال ہے یہ بات پاکستان کے تنا ظر میں ہورہی ہے ۔۔