خزاں میں مونٹریال

زیک

مسافر
1967 میں ایکسپو کے لئے سینٹ ہیلین جزیرے پر یہ بائیوسفیئر بنایا گیا تھا جو اب ماحولیات کا میوزیم ہے۔ تصویر کے دائیں طرف جو سکلپچر ہے وہ فرانس کی طرف سے تحفے میں ملا تھا

 
Top