خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

قیصرانی

لائبریرین
پچھلے چند ہفتے خزاں کے ساتھ گذرے۔ میرے خیال میں پتوں کا رنگ تبدیل ہونا شروع ہونے سے لے کر برف گرنے تک کا سارا موسم خزاں ہوتا ہے۔ تعبیر آپی نے جب دھاگہ شروع کیا تو مجھے بھی کچھ خیال ہوا کہ میں بھی شئیرنگ کروں

واضح رہے کہ ان تصاویر سے آپ میری آمدنی، میری رہائش کے بارے یا میرے بارے اس سے زیادہ کچھ نہیں جان سکیں گے جتنا آپ پہلے سے جانتے ہیں۔ اکثر تصاویر میرے موبائل فون اور چند ایک نارمل ڈیجیٹل کیمرے سے بھی لی گئی ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
2012-10-07145445.jpg

2012-10-07145415.jpg

2012-10-07145442.jpg

2012-10-07144854.jpg

2012-10-07144846.jpg

2012-10-06112220.jpg
 
مہ جبین

محفلین
پچھلے چند ہفتے خزاں کے ساتھ گذرے۔ میرے خیال میں پتوں کا رنگ تبدیل ہونا شروع ہونے سے لے کر برف گرنے تک کا سارا موسم خزاں ہوتا ہے۔ [COLOR=#ff0000]تعبیر آپی[/COLOR] نے جب دھاگہ شروع کیا تو مجھے بھی کچھ خیال ہوا کہ میں بھی شئیرنگ کروں

واضح رہے کہ ان تصاویر سے آپ میری آمدنی، میری رہائش کے بارے یا میرے بارے اس سے زیادہ کچھ نہیں جان سکیں گے جتنا آپ پہلے سے جانتے ہیں۔ اکثر تصاویر میرے موبائل فون اور چند ایک نارمل ڈیجیٹل کیمرے سے بھی لی گئی ہیں

:heehee:
 
پچھلے چند ہفتے خزاں کے ساتھ گذرے۔ میرے خیال میں پتوں کا رنگ تبدیل ہونا شروع ہونے سے لے کر برف گرنے تک کا سارا موسم خزاں ہوتا ہے۔ تعبیر آپی نے جب دھاگہ شروع کیا تو مجھے بھی کچھ خیال ہوا کہ میں بھی شئیرنگ کروں

واضح رہے کہ ان تصاویر سے آپ میری آمدنی، میری رہائش کے بارے یا میرے بارے اس سے زیادہ کچھ نہیں جان سکیں گے جتنا آپ پہلے سے جانتے ہیں۔ اکثر تصاویر میرے موبائل فون اور چند ایک نارمل ڈیجیٹل کیمرے سے بھی لی گئی ہیں
ماشاء الله بہت زبردست تصاویر ہیں .... ہم بھی سوچ رہے ہیں سنجیدگی کے ساتھ کہ اپنے پنڈ کی تصاویر شئیر کریں..... :battingeyelashes:
 
قیصرانی

لائبریرین
پچھلے چند ہفتے خزاں کے ساتھ گذرے۔ میرے خیال میں پتوں کا رنگ تبدیل ہونا شروع ہونے سے لے کر برف گرنے تک کا سارا موسم خزاں ہوتا ہے۔ تعبیر آپی نے جب دھاگہ شروع کیا تو مجھے بھی کچھ خیال ہوا کہ میں بھی شئیرنگ کروں

واضح رہے کہ ان تصاویر سے آپ میری آمدنی، میری رہائش کے بارے یا میرے بارے اس سے زیادہ کچھ نہیں جان سکیں گے جتنا آپ پہلے سے جانتے ہیں۔ اکثر تصاویر میرے موبائل فون اور چند ایک نارمل ڈیجیٹل کیمرے سے بھی لی گئی ہیں
اگر آپ بتا بھی دیں تو ہم نے کونسا آپ کو اغوا کرنا ہے تاوان کی غرض سے۔۔:D
 
قیصرانی

لائبریرین

مہ جبین

محفلین
قیصرانی بھائی تصاویر تو بہت خوبصورت ہیں
لیکن درختوں کی اداسی اداس کردیتی ہے
ٹنڈ منڈ درخت ذرا بھی اچھے نہیں لگتے
لیکن یہ بھی قدرتی عمل ہے ، آنے والوں کو جانا بھی ہے سو یہی زندگی ہے
پرانے پتے گر کر نئے پتوں کے لئے جگہ بناتے ہیں
 
یہی تو بات ہے کہ مشکل وقت آتے ہی بندے کا سایہ تک جدا ہو جاتا ہے۔ آسانیوں کے آتے ہی سب لوٹ آتے ہیں۔ جیسے سردیوں کی آمد پر پتوں کا جھڑ جانا اور بہار کی آمد پر پتوں کی نمو۔۔۔ لیکن اس کا بھی ایک مقصد ہے کہ اگر یہ پتے درخت پر رہتے تو درخت کا زندہ رہنا مشکل ہو جاتا اور بہار آنے پر یہ پتے نہ اگیں تو بھی درخت کا زندہ رہنا ممکن نہیں۔ یعنی آج کی اس کہاوت کا بنیادی نقطہ یہ کہ:

جتنی مشکل پڑتی ہے اسی حساب سے آپ پر سے اضافی بوجھ اتروا لیا جاتا ہے اور جب آپ کی مشکل آسان ہوتی ہے تو پھر بوجھ لاد دیا جاتا ہے :)
 
100٪ متفق
 
قیصرانی بھائی تصاویر تو بہت خوبصورت ہیں
لیکن درختوں کی اداسی اداس کردیتی ہے
ٹنڈ منڈ درخت ذرا بھی اچھے نہیں لگتے
لیکن یہ بھی قدرتی عمل ہے ، آنے والوں کو جانا بھی ہے سو یہی زندگی ہے
پرانے پتے گر کر نئے پتوں کے لئے جگہ بناتے ہیں
حیات فانی اور بقائے ابدی کے راز سے آشنا کرتے ہیں ہمیں یہ ٹنڈ منڈ درخت :) آپ نے بلکل بجا فرمایا
 
قیصرانی

لائبریرین
آمدنی اور رہائش کے درجات کا اندازہ ہو یا نہ ہو کم از کم شوق تصویر کشی کا اندازہ تو ہو ہی جاتا ہے۔۔۔ :) :) :)
تصویر کشی کا بس شوق ہی ہے۔ تاہم میرا کیمرہ گرمائی نیند لیتا ہے جبکہ سردیوں میں اس کا کام شروع ہوتا ہے :)
 
Top