خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

تصویر کشی کا بس شوق ہی ہے۔ تاہم میرا کیمرہ گرمائی نیند لیتا ہے جبکہ سردیوں میں اس کا کام شروع ہوتا ہے :)
اجی تکلف برتیں کسی اور کے سامنے۔۔۔ ہمیں تو بس اتنا معلوم ہے کہ آپ اور دشمن قوم و ملت کے مابین ڈی ایس ایل آر کے موضوع پر بات چھڑ جائے تو ہمیں یا تو منہ کھولے، ہیڈ فون لگائے ہونقوں کی طرح سننا ہوتا کہ۔۔۔ شاید بڑے لوگوں کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہوں گی۔۔۔ دوسرے جہانوں کی باتیں۔۔۔ یا پھر کوئی بہانہ کر کے کچن کا رخ کر لیتے ہیں! :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین

ارے نہیں جناب۔ بس اپنا گذارہ ہوتا ہے اور کیا۔ اب فاتح بھائی جیسے بحر ذخار کے سامنے ہماری کیا مجال :)
 
نایاب

لائبریرین
واہہہہ بہت خوب تصاویر ہیں ۔
ویسے مجھے توخزاں کے رنگ بہار سے زیادہ رنگین لگتے ہیں ۔
سر سبز شجر کے پات جب خزاں کی آمد پر رنگ بدلتے ہیں تو سبز رنگ کئی رنگوں میں بدل جاتا ہے ۔
 
یہ "پنڈ" والا جملہ ہم نے کاپی کر لیا ہے تا کہ بوقت ضرورت سند رہے۔ :laughing:
.جی بجا کہتے ہیں ..یہ پنڈ بھی کسی نامہرباں دوست کی اخترا ع ہے ورنہ ہمارا شہر تو اچھا خاصا ہے :battingeyelashes: .سنتے ہیں کہ کوئی علامہ صاحب یہاں سے کبھی گزرے تھے توانھیں کسی کی کہنے فورا اس شہر سے نکلنا پڑا:heehee: .. بس اسی دن سے جلاپے میں ا کر انہوں نے ہما ر ے اچھے خاصے شہر کو پنڈ کے لقب سے نواز دیا .:heehee::heehee:
 
تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:
بہت خوب
زبردست
کیا کمال فوٹوگرافی ہے مجھے بھی سکھائیں
اچھا قیصرانی میں نے سوچا ہے کہ ان میں سے ایک جگہ کی تصویر آپ نے چاروں موسموں کی لینی ہے اور وہ یہاں لگانی ہے پھر یہاں کسی فوٹو شاپ ایکسپرٹ یا ڈیزائنر سے کہیں گے کہ وہ ان چارون کو آپس میں جوڑ کر ایک تصویر بنائیں
آپ مزید بھی شیئر کیجئے گا تصاویر
اور کوئی لینڈ والا ہے یہاں جو خزاں کی تصاویر شیئر کرے :p
 
جی بالکل آپی، جیسے آپ کہیں۔ میرے پاس تو اتنی تصاویر ہیں کہ مطلوبہ تصویر ڈھونڈنے پر بعض اوقات کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ۔۔۔ میں بھی اس بار اپنے گاؤں کی تصاویر اٹھا کر لایا تھا۔ وہ اتنی خوبصورت تو نہیں ہیں۔ پر محفل پر شئیر کرنے میں بھی اک زمانہ لگ جائے گا مجھے۔
 
تعبیر

محفلین
جی بالکل آپی، جیسے آپ کہیں۔ میرے پاس تو اتنی تصاویر ہیں کہ مطلوبہ تصویر ڈھونڈنے پر بعض اوقات کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں :)
تو انہیں جمع کر کے کیا کرینگے یہاں پوسٹ کریں نا
ویسے ایک اور آئیڈیا ہے میرے پاس کیوں نا اپنے اپنے شہر کے بارے میں تصاویر کے ذریعے معلومات دی جائیں
وہاں کے گھر،کچرا کا نظام کیسا ہے،اسکول،شاپنگ سسٹم ،ڈاک خانہ ،پولیس وغیرہ وغیرہ
 
میں یہ کام کر چکا :ROFLMAO: آپکے کہنے سے پہلے ہی :)
 
واضح رہے کہ ان تصاویر سے آپ میری آمدنی، میری رہائش کے بارے یا میرے بارے اس سے زیادہ کچھ نہیں جان سکیں گے جتنا آپ پہلے سے جانتے ہیں۔ اکثر تصاویر میرے موبائل فون اور چند ایک نارمل ڈیجیٹل کیمرے سے بھی لی گئی ہیں
fO2nK.jpg
 
میں وہی کہہ رہا ہوں کہ یہ کیا ڈائیت پر ہیں :D ہم تو دن بھر بھاگ دوڑ کے بعد ایسی 10 15 کھا جائیں
اب یہ تو قیصرانی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
ویسے ان کے کچن میں ملنگوں والی کوئی چیز دکھائی نہیں پڑرہی مجھے۔ آپ ذرا معائنہ کر کے رپورٹ تیار کریں۔
 
Top