تعبیر
محفلین
اپیا جانی، لا جواب تصاویر ہیں۔۔۔ بہت خوب! اور کوالٹی بھی بہت عمدہ ہے تصاویر کی۔
اپیا جانی، لا جواب تصاویر ہیں۔۔۔ بہت خوب! اور کوالٹی بھی بہت عمدہ ہے تصاویر کی۔
یہ میری کھنچی ہوئی تصاویر میں ایسا کیا ہوتا ہے کہ آپ کو سب پتہ چل جاتا ہےرہائشی علاقہ آپ کا اچھا ہے۔ جس سے آپ کے شوہر کی سالانہ آمدنی کا کچھ کچھ تخمینہ لگایا جا سکتا ہے۔
شکریہ بہت بہت بلال بچےخوبصورت جگہ، خوبصورت موسم اور خوبصورت تصاویر
بہت بہت شکریہ بھائیخوبصورت تصاویر ہیں۔
آمینکاش کہ ہمارا ملک بھی ایسا صاف ستھرا نظر آیا کرے ۔
ہاہاہااگر یہ تصاویر میں نے کھینچی ہوتی تو ہر ہر تصویر میں خود بھی نظر آرہا ہوتا پھر چاہے کوئی منچلا آواز کستا کہ شوخا اپنی تصویراں لائی جا ریا اے۔
ہاہاہا۔ اور وہ جو تصاویر میں پٹرول پمپ پر صاف انگیریزی نظر آر ہی ہے، کیا وہ بھی ناروے کا ہے؟یہ ناروے کی ہی تصاویر ہیں غلطی سے آئیر لینڈ لکھ دیا
ان کی آمدنی اتنی اچھی ہے کہ وہ اجنبیوں کو کینیڈا تحفہ تک ارسال کر سکتے ہیں۔ چلیں اب جلدی سے پوچھ کر بتائیں۔چلین لگائیں آپ اندازہ میں ان سے پوچھوںگی کہ آپ والی لکھی ہوئی آمدنی کا بتا کر کہ کیا آپکی آمدنی اتنی ہے؟
واؤ، یعنی آئرلینڈ میں یورو چلتے ہیں، پاؤنڈ نہیں؟
19500 سالانہیہ میری کھنچی ہوئی تصاویر میں ایسا کیا ہوتا ہے کہ آپ کو سب پتہ چل جاتا ہے
ویسے یہ تو بہت سارے مختلف علاقوں کی تصاویر ہیں
آپکو شاید یہ جوک لگے لیکن میں نے کبھی اپنے شوہر کی آمدنی نہیں پوچھی چلین لگائیں آپ اندازہ میں ان سے پوچھوںگی کہ آپ والی لکھی ہوئی آمدنی کا بتا کر کہ کیا آپکی آمدنی اتنی ہے؟
ویسے ایک زمانے میں یہاں بہت اچھی سیلری ملتی تھی اب ریسیشن نے سب کچھ ختم کر دیا ہے
جب میاں کی بات چل نکلی ہے توآپکو بتاؤں کہ پہلےمیرے میاں کہتے تھے کہ آمدنی ہو تو آئیرلینڈ جیسی،سڑکیں ہوں تو مڈل ایسٹ جیسیں اور عیاشی ہو تو پاکستان جیسی
کیا آپ ایک صفر بھول نہیں گئے19500 سالانہ
اوہ، سوری۔ تصحیح کا شکریہکیا آپ ایک صفر بھول نہیں گئے