خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

عثمان

محفلین
میری بیٹی کرنا چاہتی ہے۔ اس کا اصرار ہے کہ میں بھی اس کے ساتھ کروں۔ اس کے کچھ بڑا ہونے کا انتظار ہے اور ایسے وقت کا جب میں چار ماہ کی چھٹی پر جا سکوں
ہاں جاب سے چند ماہ کی رخصت بھی ایک مسئلہ ہے۔ باقی مشکلات سے نمٹنے کی تیاری تو کی جاسکتی ہے۔
 

زیک

مسافر
19 کلومیٹر کی ہائک مکمل کی تو دیکھا کہ کئی خوب تیار لوگ ٹریل پر آ رہے ہیں۔ شاید کسی کی شادی کی تقریب ہو۔

واپس کیمپ سائٹ پر آگ اور ڈنر انجوائے کیا اور سو گئے۔
 

ابن توقیر

محفلین
اگلے دن قریب ہی لِنوِل گورج اور فالز گئے



ان مناظر میں میرے لیے بے انتہا کشش رہتی ہے۔کہہ سکتے ہیں کہ جیسے ان میں جان اٹکی ہو۔بہت عمدہ تصویریں لی ہیں۔
 
Top