ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت محنت کا کام کیا ہے آپ نے نظامی صاحب ! اگر اساتذہ کے تعارف کے ساتھ ان کے خط کے کچھ نمونے بھی شامل کردیئے جائیں تو یہ فنِ خوشنویسی پر ایک بہت عمدہ کتاب بن سکتی ہے ۔
اس مرتے ہوئے فن کے احیاء کے لئے ہر کوشش قابلِ قدر ہے ۔
 
الف نظامی

بہت شکریہ ظہیر احمد ظہیر صاحب۔
تقریبا یہ تمام مضامین خورشید عالم گوہر قلم کے ہیں اور انہوں نے اپنی ایک کتاب مخزنِ خطاطی میں اساتذہ کے فن پارے جمع کر دئیے ہیں ۔
 
Top