arifkarim
معطل
کل ناظم رضا مصباحی نے تجربات کی غرض سے خورشید ٹونکی صاحب کے چند نسخ اسباق شیئر کیئے تھے۔ ابھی ان کی خود کار ٹریسنگ اور فونٹ میں دخول سے فارغ ہوا ہوں۔ نتائج یہ رہے:
طریقہ:
شاکرالقادری متلاشی آصف اثر الف نظامی عمار ابن ضیا عبدالحفیظ ریحان انصاری
اصل نمونہ جات:
اور یہ انکی آٹو ٹریسنگ:
طریقہ:
- کوشش کریں کہ فن پارے زیادہ سے زیادہ ڈی پی آئی پر اسکین شدہ ہوں۔ کم سے کم ڈی پی آئی 300 رکھیں۔
- اسکین کے بعد ان فن پاروں کو بٹ فانٹر کی مدد سےخودکار طور پر الگ الگ کر کے بٹ میپ تصاویر بنا لیں۔یہاں بیس لائن کا دھیان رکھیں۔
- ان تصاویر کو پو ٹریس نامی یوٹیلیٹی سے بذریعہ بیچ سکرپٹ ایس وی جی (ویکٹر) فائلز میں کنورٹ کر لیں۔
- اب ان ویکٹر فائلوں کو فانٹ کریٹر کی گلف ونڈو میں با آسانی ڈریگ اینڈ ڈراپ کر دیں۔
- یوں چند منٹوں میں ماہر خطاط و آرٹسٹ کا نایاب کام ڈیجٹلائز ہو کر ہمیشہ کیلئے امر ہو جائے گا۔
- ان اشکال کی نوک پلک سنوار کر فانٹس بنائیں اور انجوائے کریں۔
شاکرالقادری متلاشی آصف اثر الف نظامی عمار ابن ضیا عبدالحفیظ ریحان انصاری
مدیر کی آخری تدوین: