خطاطی سے متعلق معلومات درکار ہیں

انتہا

محفلین
کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں بذریعہ تصاویرانگریزی یا اُردو خطاطی کے لیے پین یا پنسل پکڑنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
 

الف نظامی

لائبریرین
238.jpg


126.jpg


251.jpg

چند روابط ملاحظہ کیجیے:

خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کیجیے


خطاطی سیکھیے
 

انتہا

محفلین
لیکن میرا مسئلہ تو ابھی تک حل نہیں ہوا۔ تصاویر تو دکھائی ہی نہیں دے رہی ہیں۔ کوئی یہ بھی بتائے کہ اگر قلم پکڑنے کا جو طریقہ رائج ہے اس کے علاوہ پکڑنے میں کوئی معیار کا حرج تو نہیں؟
 
Top