خطبہ حضرت علی علیہ السلام

علوی امجد

محفلین
مجھے حضرت علی علیہ السلام کا بحار الانوار میں مذکور وہ خطبہ جس میں حرف “الف“ کا استعمال نہیں ہوا کا اردو ترجمہ درکار ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس یہ موجود ہو یا پھر اس کا لنک ہو تو نوازش ہوگی۔

اس خطبے کے ابتدائی جملے یہ ہیں۔

“حمدت من عظمت منتہ و سبغت نعمتہ و تمت کلمتہ و نفذت مشیئتہ۔۔۔۔۔“
 
Top