لاریب مرزا
محفلین
زبردست! میں بھی اتفاق سے اس وقت خان صاحب کو ہی سن رہی ہوں..بلکل یہ دن بھی گزر ہی جائے گے
آج بڑے دنوں کے بعد نصرت فتح علی خان کی پنجابی قوالیاں اور غزلیں ڈاؤنلوڈ کی
ویسے یہ پاکستان آنے کی تیاریوں میں سے ایک ہے؟؟
زبردست! میں بھی اتفاق سے اس وقت خان صاحب کو ہی سن رہی ہوں..بلکل یہ دن بھی گزر ہی جائے گے
آج بڑے دنوں کے بعد نصرت فتح علی خان کی پنجابی قوالیاں اور غزلیں ڈاؤنلوڈ کی
اچھا ٹھیک ہےبرائے مہربانی اس کی پُرمزاح ریٹنگ مت کیجیے گا..
بہت آسان ہے، نا کو ہٹا دیجیے ممکن ہوجائے گالیکن ناممکن ممکن نہیں ہو سکتا۔
ارے نہیں وہ تو کبھی بس ایسے ہی دل کرتا ہے خان صاحب کو سننے کو بہت مزا آتا ہےزبردست! میں بھی اتفاق سے اس وقت خان صاحب کو ہی سن رہی ہوں..
ویسے یہ پاکستان آنے کی تیاریوں میں سے ایک ہے؟؟
ٹیگ کام کیوں نہیں کر رہے آج کلگزشتہ پانچ دنوں میں آپ نے تقریباََ کوئی چار بار مجھے ٹیگ کیا۔ یعنی جس کی اطلاعات مجھے ملیں۔ لیکن ان سبھی کے روابط کام نہیں کررہے تھے۔ میں نے تمام کے تمام دھاگے تلاش کرکے خود ٹیگ ڈھونڈے
نا کو ہٹا کے بھی میں ستاروں سے آگے اور جہان نہیں دیکھ سکتی... سو بہتر ہے کہ نا لگا ہی رہےاچھا ٹھیک ہے
بہت آسان ہے، نا کو ہٹا دیجیے ممکن ہوجائے گا
آپ نے لیوسڈ ڈریمز کا سنا ہے؟ مجھے بہت پڑتے ہیں۔ جو بھی میں حقیقت میں نہیں کرسکتا وہ خوابوں میں کرتا ہوں۔ خاص کر آسمانوں میں اڑنا بہت اچھا لگتا ہے! آپ بھی ٹرائی کیجیے ۔نا کو ہٹا کے بھی میں ستاروں سے آگے اور جہان نہیں دیکھ سکتی... سو بہتر ہے کہ نا لگا ہی رہے
مطلب آپ طریقہ بھول گئے ہیںجی اب مجھے اطلاعات میں بتا رہے ہے'حمیرا عدنان نے آپ کو خلائی دُم کے ایک مراسلے میں ٹیگ کیا ہے
جی نہیں، دراصل آپ نے بھی تو شکایت کی تھی میرے موبائل فون کے دھاگے میں ٹیگ وصول نہ ہونے کی ۔مطلب آپ طریقہ بھول گئے ہیں
جی ابھی تک تو اتفاق نہیں ہوا.. . لیکن جو چیز اصل میں.نہیں دیکھی وہ خوابوں میں کیسے نظر آ سکتی ہے؟؟آپ نے لیوسڈ ڈریمز کا سنا ہے؟ مجھے بہت پڑتے ہیں۔ جو بھی میں حقیقت میں نہیں کرسکتا وہ خوابوں میں کرتا ہوں۔ خاص کر آسمانوں میں اڑنا بہت اچھا لگتا ہے! آپ بھی ٹرائی کیجیے ۔
خوابوں میں کیا ممکن نہیں۔ لوگ تو کیا کیا خواب دیکھتے ہیں اور آ پ بس کائنات دیکھنے کی خواہش مند ہیں۔آپ کی خواہش پوری ہوجائے گی ، لوسڈ ڈریمز کی تھوڑی سی پریکٹس کیجیے، جو بھی تصور میں لائیں گی وہ ہر چیز ممکن ہو جائے گی خواب میں : )جی ابھی تک تو اتفاق نہیں ہوا.. . لیکن جو چیز اصل میں.نہیں دیکھی وہ خوابوں میں کیسے نظر آ سکتی ہے؟؟
جی اس سے اچھا ہے کہ میں گوگل سے مدد لے لوں.. اب خواب میں مجھے یہ کون بتائے گا کہ یہ کون سا سیارہ یا ستارہ ہے؟؟ اور مجھے راستوں کا بھی علم نہیں۔خوابوں میں کیا ممکن نہیں۔ لوگ تو کیا کیا خواب دیکھتے ہیں اور آ پ بس کائنات دیکھنے کی خواہش مند ہیں۔آپ کی خواہش پوری ہوجائے گی ، لوسڈ ڈریمز کی تھوڑی سی پریکٹس کیجیے، جو بھی تصور میں لائیں گی وہ ہر چیز ممکن ہو جائے گی خواب میں : )
آپ کیا سمجھتی ہیں کیا کسی نے پورے گیلیکسی کی ویڈیو شوٹنگ کر کے یا تصویر بناکر رکھا ہے آپ کو بتانے کے لیے؟ پوری کائنات کو تو گوگل نے بھی نہیں دیکھا بس خیالاتی تخلیق ہےجی اس سے اچھا ہے کہ میں گوگل سے مدد لے لوں.. اب خواب میں مجھے یہ کون بتائے گا کہ یہ کون سا سیارہ یا ستارہ ہے؟؟ اور مجھے راستوں کا بھی علم نہیں۔
یہ تو انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے۔ٹیگ کام کیوں نہیں کر رہے آج کل
جی درست کہایہ تو انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے۔
پہلے دفعہ مراسلہ ارسال کرتے ہوئے جو ٹیگ کیے جائیں انھیں کی اطلاع موصول ہوتی ہے، اگر مراسلے کو مدون کر کے ٹیگ شامل کیے جائیں تو ان کی اطلاع موصول نہیں ہوگی۔ٹیگ کام کیوں نہیں کر رہے آج کل