خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

زیک

مسافر
10454506_10152108548881082_7786238432329768398_o.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
160 سے اوپر تصاویر آپ کے خیال میں کتنے دنوں کی ہیں؟
:)
2 ہفتے کا ٹرپ تھا۔ آہستہ آہستہ کر کے پوسٹ ہو گا۔

کوئی اڑھائی ہزار تصاویر میں نے کھینچیں اور اس سے زیادہ میری بیٹی نے۔ اب ان کی چھانٹی ہو گی پھر پوسٹ ہوں گی۔
 
زیک

مسافر
یوں استنبول میں ہمارا وقت پورا ہوا۔ اگلے دن صبح سویرے منہ اندھیرے اٹھے اور اتاترک ائرپورٹ روانہ ہوئے۔ ٹرکش ائرلائنز کی فلائٹ پر قیصری چلے جو استنبول سے 1 گھنٹہ 20 منٹ اڑان پر ہے۔
 
ٹرکش ائیرلائن کا تجربہ کیسا رہا؟ میرے تجربے میں ان کا ٹیک آف اور لینڈنگ کافی رف ہوتی ہے۔ آپ کیا کہیں گے؟
 
زیک

مسافر
یوں استنبول میں ہمارا وقت پورا ہوا۔ اگلے دن صبح سویرے منہ اندھیرے اٹھے اور اتاترک ائرپورٹ روانہ ہوئے۔ ٹرکش ائرلائنز کی فلائٹ پر قیصری چلے جو استنبول سے 1 گھنٹہ 20 منٹ اڑان پر ہے۔
قیصری سے آگے کا سفر آپ کاپادوکیا کی لڑی میں دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top