تعارف خلیل الرحمن

السلام علیکم
میں 2/3 دنوں سے اس فورم کو دیکھتا آرہا ہوں۔مجھے یہ فورم بہت اچھا لگا تو سوچا اس میں ایڈمٹ ہو جاؤں۔
میری بہن فاطمہ قدوسی اس فورم میں میمبر ہے۔ اسی نے مجھے یہاں آنے کی دعوت دی۔میں فرسٹ ائیر (کامرس) کا شاگرد ہوں۔ آپ سب میری رہنمائ اور حوصلہ افزائ ضرور کرنا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hiro:


خلیل الرحمن قدوسی​
 
برادرم خلیل ہم آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور فاطمہ بٹیا کے شکر گزار ہیں جو انھوں نے آپ کو محفل سے متعارف کرایا۔ امید ہے ہمارے درمیان آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
 

بلال

محفلین
خلیل الرحمن اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
خلیل صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔

کچھ فاختہ بچی ہوئی ہیں کہ سب اڑا دی تھیں؟
 

زین

لائبریرین
خوش آمدید !
ماشاء اللہ ہماری برادری (ٹین ایجز ممبرز کی تعداد ) روز بروز بڑھ رہی ہے ۔
:grin:


اور ہاں خلیل بھائی ، یہ آپ کا موڈ ابھی سے "مغموم" کیوں‌ ہے ؟
 

زینب

محفلین
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر میں‌بھی کل سے سارے بھایئوں کو صاحب کہنے لگتی ہوں‌
 

ظفری

لائبریرین
خلیل صاحب ۔۔۔ پہلے تو میں آپ کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔
دوسری بات یہ کہ آپ کی بہن نے آپ کی جس تصویر سے محفل پر سب کو متعارف کروایا تھا ۔ اس کے مطابق آپ کیا کچھ جلدی بڑے نہیں ہو گئے ہیں ۔ ! ;)
 

زینب

محفلین
جی تو یہی چاہتا ہے کہ +ہتھوڑا+ استعمال کروں، پھر مجھے ان بے زبانوں پر رحم آ جاتا ہے تو تمہارے سر میں بسیرا کیئے بیٹھی ہیں۔

لے ڈانٹ پڑوا دی نا فاطمہ۔شکر ہے ابھی آپ کا آیئڈیا استعمال نہیں‌کیا تھا صرف بات کی تھی۔استعمال کر گزرتی تو ان بھایئوں نے تو میری چٹنی بنا کے کھا جانی تھی توبہ :rollingonthefloor:
 
Top