میرے سر میں تو سارے آپ کے ساتھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی تو یہی چاہتا ہے کہ استعمال کروں، پھر مجھے ان بے زبانوں پر رحم آ جاتا ہے تو تمہارے سر میں بسیرا کیئے بیٹھی ہیں۔
میرے سر میں تو سارے آپ کے ساتھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نسخہ اپنے پاس رکھئے آپ کام آئے گاان سے جان چھڑانے کا ایک تیر بہدف نسخہ ہے میرے پاس۔
نسخہ اپنے پاس رکھئے آپ کام آئے گا
ہا ہا ہا ہامیرے سر پر وہ ٹک ہی نہیں سکتیں کہ میں نے ٹنڈ کروائی ہوئی ہے اور مزید یہ کہ ٹنڈ کو لشکانے کے لیے میں تارامیرا کا تیل استعمال کرتا ہوں۔ ویسے دن میں ٹوپی پہن کر رکھتا ہوں کہ جہاز کہیں رن وے سمجھ کر لینڈ ہی نہ کر جائے۔
شمشاد بھائی ایک تو سعودیہ کی گرمی اوپر سے رن وے اور تارا میرا کے تیل کا استعمال۔ قسم سے مجھے تو ہنسی سے زیادہ ترس آ رہا ہے۔
نہیں وہ میں نہیں ہوں وہ میرا چھوٹا بھائ ہے۔۔۔۔۔۔۔خلیل صاحب ۔۔۔ پہلے تو میں آپ کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔
دوسری بات یہ کہ آپ کی بہن نے آپ کی جس تصویر سے محفل پر سب کو متعارف کروایا تھا ۔ اس کے مطابق آپ کیا کچھ جلدی بڑے نہیں ہو گئے ہیں ۔ !
بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔۔
نہیں وہ میں نہیں ہوں وہ میرا چھوٹا بھائ ہے۔۔۔۔۔۔۔