مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمٰن جناب ہم یہ پوچھنا چاہ رہے تھے کہ مدیر کا عہدہ ملنے کے بعد آپ احباب کے اختیارات میں کس قدر اضافہ ہوا ہے؟؟ اگر مناسب محسوس کریں تو اشتراک کریں۔
جیسا کہ نبیل بھائی نے اوپر بتایا ہے کہ ادبی زمرہ کی ادارت۔ یعنی ادبی زمرہ میں آنے والی رپورٹس کو ہینڈل کرنا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کیا آپ اس زمرے کی ادارت میں پروایکٹو ہیں یا زیادہ تر رپورٹس پر انحصار کرتے ہیں؟
اچھا سوا ل ہے ۔ میرے خیال میں محفل کا عموما ََ ماحول کافی حد تک قیام پذیر اور استوار حدود میں ہی رہتا ہے۔ پرو ایکٹو یا از خود فعالیت ہر وقت درکار نہیں ہوتی ۔ لیکن خاص اوقات میں انتہائی اہم ہوتی ہے۔البتہ ایسا خال خال ہی ہوتا ہے۔ اذہان اب کافی حد تک ایوالو ہو چکے ہیں ۔ایک رائے ۔
 
Top