خلیل اللہ فاروقی

عمر سیف

محفلین
اسلام و علیکم۔۔

آپ میں سے جو ممبران کراچی سے تعلق رکھتے ہونگے اور خلیل اللہ فاروقی کے نام سے واقف ہوں گے۔ ایف ایم 91 کے آر۔ جے ہیں اور ان کے لیٹ نائیٹ شو کافی سماعیں میں مقبول ہیں۔

کل نیٹ پر ان کی شاعری تلاش کرتے ایک سائیٹ کے بارے معلوم ہوا جہاں ان کے ریکارڈ شدہ پروگرامز ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ اگرچہ ساؤنڈ کوالٹی اتنی اچھی نہیں۔

ربط یہ ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
خلیل اللہ فاروقی سے پہلے تو کوئی تعارف نہیں ہے۔ اب دیکھ رہا ہوں۔ شکریہ برائے شئیرنگ
 

عمر سیف

محفلین
ایف ایم کے بہت اچھے آر جے ہیں اور شاعر بھی ہیں۔ یہاں پاکستان میں کافی مشہور ہیں۔ ویلکم
 

قیصرانی

لائبریرین
آر جے کی ہی تو سمجھ نہیں‌ آ رہی

ویسے یہ بہت اچھا ہے کہ چودہ ایم بی میں گھنٹے بھر سے زیادہ کی ریکارڈنگ ہے
 
آر جے ۔۔ریڈیو پریزنٹر اور پروگرام کے بہترین ہونے میں تو کوئی شک نہیں ۔ ۔کبھی ہوسکا تو جو میرے پاس ریکاڈیڈ پروگرام ہیں انہیں لاؤں گی ۔
 
ڈائل اپ پر اپ لوڈ کرنا تو کافی مشکل کام ہو گا ایم بی کی فائلز کو۔ ویسے واقعی خلیل اللہ فاروقی کے اچھا ہونے میں کوئی شک نہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
آر جے کی ہی تو سمجھ نہیں‌ آ رہی

ویسے یہ بہت اچھا ہے کہ چودہ ایم بی میں گھنٹے بھر سے زیادہ کی ریکارڈنگ ہے

آر۔ جے سے مراد ریڈیو جوکی، جیسے ڈی۔جے سے مراد ڈسک جوکی اور وی۔ جے سے مراد ویڈیو جوکی۔
اب jockey کو اردو میں پتا نہیں کیسے لکھتے ہیں۔ :?
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ امید اور محبت صاحبہ، اور شکریہ ضبط

ضبط، جوکی کو ایسے ہی اردو میں لکھا جاتا ہے جیسے آپ نے لکھا
 

عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شکریہ امید اور محبت صاحبہ، اور شکریہ ضبط

ضبط، جوکی کو ایسے ہی اردو میں لکھا جاتا ہے جیسے آپ نے لکھا
میں پہلے جاکی لکھ رہا تھا پھر خیال آیا کہ اس میں ‘و‘ بھی ہونا چاہئے اس لیے جوکی لکھا۔ شکریہ کی کوئی بات نہیں۔
 

علمدار

محفلین
ضبط بھائی سے گزارش ہے کہ عنوان درست فرما لیں- خلیل اللہ فاروقی صاحب کے نام میں خان نہیں‌ آتا- باقی ان کے بارے میں جو جاننا مقصود ہو میں‌ حاضر ہوں- کیونکہ میں ان کے ساتھ ہی ہوتا ہوں اور ٹی وی ون میں جاب کر رہا ہوں اور ریڈیو ون بھی اسی کمپنی کا ادارہ ہے-
 
علمدار ان کے اگلے پروگرام کا عنوان کیا ہے اور ایس ایم ایس کم کرنے پر آپ کی بات ہوئی کیا۔

ویسے یہاں لانے کے بارے میں کیا خیال ہے۔
 

علمدار

محفلین
ساتھ ہونے کے باوجود ان سے ملاقات کبھی کبھار ہو پاتی ہے- خیر پرگرام کا موضوع ان سے ملاقات ہوتے ہی پوچھ کر پوسٹ کرتا ہوں- اپنی مصروفیات کی وجہ سے محفل پر آنے سے قاصر ہیں البتہ ان کو میں بتا چکا ہوں کی محفل کے کافی دوست ان کے فین ہیں تو ان کو بھی بہت خوشی ہوئی-

ضبط بھائی! خواجہ نوید کی عدالت سب کو ہی پسند ہے-
 

علمدار

محفلین
فاروقی صاحب کے اگلے پروگرام کا ٹاپک کے “کاش“
ابھی ابھی آفس آئے تو ہم نے پہلا کام یہی جاننے کا کیا :)
 

علمدار

محفلین
ایسا اس وقت ممکن ہو سکتا ہے جب ایف ایم 91 انٹرنیٹ کے ذریعے لائیو چلنا شروع ہو جائے- کیا آپ کے شہر میں یہ چینل نہیں‌ آرہا؟ اگر آرہا ہو تو ریڈیو پر باآسانی سنا جا سکتا ہے-
 
Top