واہ واہسنے دنیا کے سارے فلسفے جو خوب گوڑھے ہیں
کہ ڈبہ بھر اچاری تیل میں ڈوبے لسوڑھے ہیں
اڑائیں فاختائیں عمر سے دکھ درد کی حضرت
جنہیں ہو زندگی کا عرق حاصل ہم و ہ بوڑھے ہیں
-----------------------------------------
کنونی سالگرہ مبارک
جزاک اللہ ۔ میں یہیں ہوتا ہوں مسکین بندہ کدھر جائے گا۔ مصروفیات تو زندگی کا حصہ ہیں ویسے میری نظر محفل پر مسلسل رہتی ہےواہ واہ
کیا بات ہے فیصل بھیا آپ کی ۔۔
جیتے رہیے ۔
کیسے ہیں اور کہاں مصروف ہیں ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ۔🌷🌷
بس ہم یہی چاہتے ہیں کہ ہمارے بھائی کی نظر کرم محفل پر رہے ہر دم ۔جزاک اللہ ۔ میں یہیں ہوتا ہوں مسکین بندہ کدھر جائے گا۔ مصروفیات تو زندگی کا حصہ ہیں ویسے میری نظر محفل پر مسلسل رہتی ہے
پھٹ ہی ناں جاؤں پھول کر کہیں میںبس ہم یہی چاہتے ہیں کہ ہمارے بھائی کی نظر کرم محفل پر رہے ہر دم ۔
شاد و آباد رہئے اور محفل کو رونق بخشتے رہیے ۔😊😊😊😊