عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مبارکاں ہوون جی پنج ہزاری دیاں۔
بری بات!! اگر ہم آپ کے بارے میں یہ بات کہتے تو شاید دروغ ہوتی۔پانچ ہزار قیمتی مراسلے( دروغ بر گردن لاریب مرزا) محفل کی زینت بنانے پر ہماری طرف سےڈھیروں مبارکباد قبول کیجیے
جو تمہاری مان لیں ناصحا، تو رہے گا دامنِ دل میں کیابری بات!! اگر ہم آپ کے بارے میں یہ بات کہتے تو شاید دروغ ہوتی۔
جو تمہاری مان لیں ناصحا، تو رہے گا دامنِ دل میں کیا
نہ کسی عدو کی عداوتیں نہ کسی صنم کی مروتیں
فیض
ویسے یہ دروغ بر گردن لاریب تو مزاح کے لیے ایڈ کیا تھا درحقیقت تو تہنیت دینا ہی مقصد تھا