محبت پلکوں پہ کتنے حسین خواب سجاتی ہے پھولوں سے مہکتے خواب ستاروں سے جگمگاتے خواب شبنم سے برستے خواب پھر کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ پلکوں کی ڈالیوں سے خوابوں کے سارے پرندے اڑ جاتے ہیں اور آنکھیں ۔۔۔ حیران سی رہ جاتیں ہیں ( جاوید اختر )