الف عین
لائبریرین
فرخ (سخنور( نے آصف شفیع کی برقی کتاب ’خوابِ خوش رنگ‘ پوسٹ کرنا شرع کر دیا ہے۔ یہ فائل آصف نے مجھے ہی مہیا کی تھی، اور میں نے ہی اس کا نام یہ رکھا تھا آصف کے مشورے سے۔ میرے پاس یہ کتاب کولڈ سٹوریج میں ہے فی الحال، کیا فرخ تم کو کچھ مزید کلام بھی دیا ہے آصف نے؟
میں نے نئی کتابوں کو شامل کرنے کا کام موقوف کر رکھا ہے، پرانی کتابوں کو ہی علوی نستعلیق میں فارمیٹ کرنے کا کام کر رہا ہوں۔ اور ساتھ ہی تدوین بھی کر رہا ہوں۔ ایک ایک فائل تدوین میں پندرہ پندرہ دن لے رہی ہے کہ اتنی اغلاط (میرے حساب سے( ہیں۔ ورڈ 2007 میں سپیل چیک کر رہا ہوں۔ جب تک میں مطمئن نہیں ہو جاؤں، ان کو اپ لوڈ نہیں کروں گا۔ جب کہ بہت سی کتابیں چھپ بھی چکی ہیں۔ اطلاع کے لئے عرض ہے کہ دو الفاظ کے درمیان سپیس نہ دیا جکانا بھی غلطی مانتا ہوں میں۔ ورنہ کوئی ان کتابوں سے ورڈ لسٹ جنریٹ کرے اور لغت بنائے تو اس کا حال بھی کرلپ کی لسٹ کا ہوگا۔
بہر حال بات بھٹک گئی۔ آصف شفیع کی کتاب پر تبصرے یہاں کئے جائیں۔