اوہ چھوٹو کہیں مریض محبت تو نہیں بن گئے نا
۔۔۔۔۔۔۔
پاؤں پر گلاس گرا اور وہ بری طرح زخمی کہ چلا ہی نہیں جاتا
اب دھیان سے پڑھا "بیمارِ گلاس" پڑھ کر ۔۔ کیا گلاس "گجر لسی ہاؤس" کا تھا ، بڑا سا پیتل کا یا شیشے کا تھا ؟ مگر بذریعہ کی بورڈ لکھنے کا پاؤں سے کیا تعلق ؟ بلکہ یہ تو اور بھی اچھا ہے کمپیوٹر پر بیٹھ جائیں اور اٹھنے کا نام نہ لیں کہ "پاؤں میں تکلیف ہے مجھ سے نہیں اٹھا جاتا باقی سب دو چار دن کے لیے چھٹی کرو"
وسلام
ہممم ۔۔۔۔۔۔ پھر تو وہ بہانہ بھی نہیں کر سکتیں ، جہاں کیا وہ کانوں میں لگائے (اسٹیتھواسکوپ کہتے ہیں شاید) سر پر آن کھڑے ہوں گے اور ساری بات کھل کر سامنے آ جائے گی ۔۔۔ظہیر بھائی ان کے مسٹر ڈاکٹر ہیں، ایسا نہ ہو یہ بہانہ کریں اور وہ ادھر ہی آپریشن کر دیں۔
مبارک ہو سوتیلی تعبیر۔
مبارکباد قبول کریں تعبیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین ، وہ جو مٹھائی کا ٹوکرا "کینسل" ہوا تھا جیہ کے یہاں جانے سے ، اسی بل میں تعبیر کے ہاں بھجوا دیں۔۔
وسلام
او ہو۔۔ بیمارِ گلاس ہو آج کل۔۔۔ میری طرف سے گلاس کی مزاج پرسی کر لینا۔۔ اور تمہاری بھی۔
آپ تو مجھے انتریامی لگتی ہیں۔