خواتین ، وزیراعظم اور پی ٹی ائی

کیا پی ٹی ائی کے جلسے میں خواتین کی شرکت بے ہودگی ہے؟

  • Yes

    Votes: 3 75.0%
  • No

    Votes: 2 50.0%
  • It is our culture

    Votes: 0 0.0%
  • صرف پی ٹی ائی کی کچھ خواتین برا کرتی ہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    4
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
محترم، فوجی تب تک کسی کو پسند کرتے ہیں، جب تک وہ ان کے گلے نہ پڑ جائے۔ عمران خان کو نواز شریف پر دباؤ بڑھانے کے عمل تک 'استعمال' کیا جاتا ہے۔ فوج کبھی طاقت ور وزیراعظم کو قبول نہیں کرتی، الا یہ کہ عوام اسے زور زبردستی ایوانِ اقتدار تک پہنچا دے۔
میری مراد یہ تھی عام فوجی، ایک عام انسان کے طور پر زیادہ تر عمران کو پسند کرتے ہیں، ریٹائرڈ فوجیوں سمیت ۔ آپ غالبا جرنیلوں کی بات کر رہے ہیں۔
 
صحیح بات ہے، ویسے فوج کو اس قدر طاقت ور بنانے میں ہمارے سیاست دانوں کا کافی کردار ہے۔ اگر یہ صرف لوٹ مار کے بجائے ڈیلیور کرنے پر تھوڑی سی بھی توجہ دیں شاید ان کے قد کاٹھ میں اضافہ ہو جائے۔

سب کھان پین میں لگے ہیں
ایسے میں عمران غنیمت ہے
 
میری مراد یہ تھی عام فوجی، ایک عام انسان کے طور پر زیادہ تر عمران کو پسند کرتے ہیں، ریٹائرڈ فوجیوں سمیت ۔ آپ غالبا جرنیلوں کی بات کر رہے ہیں۔

عمران کم کرپٹ ہے۔ بلکہ نہیں ہے۔ یہی اسکی برائی ہے۔ یہاں وہ منصوبہ چلنے ہی نہیں دیا جاتا جس میں کمیشن نہ بن سکے

 
عمران کم کرپٹ ہے۔ بلکہ نہیں ہے۔ یہی اسکی برائی ہے۔
کرپشن دو طرح کی ہوتی ہے ۔ کردار کی کرپشن اور دوسرا مالی کرپشن
عمران میں ذاتی طور پر مالی کرپشن نہیں ہے، میری رائے بھی یہی ہے ۔ لیکن اس کے دائیں بائیں کیسے لوگ ہیں ۔ ان کے معاملے میں اس نے آنکھیں بند رکھی ہیں یا کھلی یہ بھی ایک سوال ہے۔
 
کراچی پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس سے فارغ ہونے کے بعد کراچی آنے کا وعدہ کیا تھا، کراچی روشنیوں کا شہر تھا اور دبئی سے لوگ کراچی چھٹیاں منانے کے لئے آتے تھے لیکن اب اس شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ہیں، کراچی کے شہریوں کو ان کے حقوق دلوانے کے لئے نکلا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اندرون سندھ خرچ ہونے والا پیسہ چوری ہو کر دبئی چلا جاتا ہے، جب تک لوگ اپنے حقوق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے ان حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
10 ارب کی پیش کش کرنے والا لاہور کا رہائشی ہے ، عمران خان - ایکسپریس اردو

اب وہ فرشتے کدھر سے لاوے؟
 
Top