بہت خوب اچھی تحریر ہے
الف عین لائبریرین جنوری 3، 2010 #23 مبارک ہو محسن ۔ حسب روایت خوب تحریر ہے۔ باقاعدہ طنز و مزاح نگاری کا میرا مشورہ تو بہت پرانا ہے۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 21، 2010 #24 محسن بھائی سبحان اللہ! آپ کی تحریر پڑھ کر دل باغ و بہار ہو جاتا ہے۔ واہ صاحب بذلہ سنجی اور ظرافت یقیناً اسی کو کہتے ہیں۔
محسن بھائی سبحان اللہ! آپ کی تحریر پڑھ کر دل باغ و بہار ہو جاتا ہے۔ واہ صاحب بذلہ سنجی اور ظرافت یقیناً اسی کو کہتے ہیں۔