ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو ۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم اپنے پیپرز کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ آج ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے اور ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیں مایوس ہرگز نہیں کریں گے ۔ دراصل آج صبح ہماری ٹیچر کا پیغام ہمیں موصول ہوا کہ ان کو ایز سون ایز پاسبل ایک ٹاپک پر ڈیبیٹ چاہئے ۔ اور میں ان کو لکھ کر دوں ۔
لیکن میں پیپرز کی وجہ سے اتنا مصروف ہوں کہ بالکل نہیں لکھ سکتی اور ویسے بھی میں اتنا قابل بندہ نہیں ہوں نا
ٹاپک ہے
عشق کہتے ہیں جسے ۔ خلل ہے دماغ کا ۔
ابن سعید
شمشاد چاچو
الف عین انکل
محمد وارث لالہ
یوسف ثانی انکل
سارے جلدی جلدی سے میری پریشانی کو حل کرنے کا کوئی سامان کر دیں کیونکہ ہم اپنی ٹیچر کو انکار کرنے کے حق میں بالکل نہیں ہیں۔
منفی اور مثبت آپ دونوں پوائنٹس دے سکتے ہیں ۔ اگر آپ ساری ڈیبیٹ نہیں لکھ سکتے تو کم سے کم ایک ایک پوائٹ ضرورد دیں ۔ شام تک مجھے چاہئے ہے پلیززززززززززززززززززز
ویٹینگ فار یور ہیلپ ۔ واسلام