خواتین کا عالمی کپ۔۔۔۔فائنل۔۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

154504.jpg
 
ویسٹ انڈیز ویمن کی ٹیم 44ویں اوور میں 145 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی
یوں آسٹریلیا ویمن نے میچ 114 رنز سے جیت کر ورلڈ کپ چھٹی دفعہ اپنے نام کرا لیا
آسٹریلیا کی جیسیکا کیمرون کو پلئیر آف دی میچ جبکہ بیوزی لینڈ کی سوزی بیٹس کو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا
 
Top