وہاں پہلے ہی کون کرواتا ہے۔ یہاں پر تو لازمی ہے اور کافی مہنگی بھی :eek: :mad:
mfdarvesh محفلین اپریل 4، 2011 #23 eaglesword2000 نے کہا: وہاں پہلے ہی کون کرواتا ہے۔ یہاں پر تو لازمی ہے اور کافی مہنگی بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا مطلب تھا کہ پاکستان خواتین کی ڈرائیونگ کی دویڈیو بنا کے آپ کے ہاں بھیج دیں وہ انشورنس دینا ہی بند کردیں گے
eaglesword2000 نے کہا: وہاں پہلے ہی کون کرواتا ہے۔ یہاں پر تو لازمی ہے اور کافی مہنگی بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا مطلب تھا کہ پاکستان خواتین کی ڈرائیونگ کی دویڈیو بنا کے آپ کے ہاں بھیج دیں وہ انشورنس دینا ہی بند کردیں گے
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 4، 2011 #25 شمشاد نے کہا: دنیا کا واحد ملک ہے سعودی عرب جہاں عورتیں گاڑی نہیں چلا سکتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیوں جی ۔
شمشاد نے کہا: دنیا کا واحد ملک ہے سعودی عرب جہاں عورتیں گاڑی نہیں چلا سکتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیوں جی ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2011 #26 قانون ہے ان کا کہ خواتین گاڑی نہیں چلا سکتیں۔ ان کو ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری نہیں کیا جاتا۔
فیصل عظیم فیصل محفلین اپریل 7، 2011 #27 اچھا تو تعبیر آپ یہ والی پارکنگ سیکھ لیں ۔ سر درد ہی نہیں ہوگا کسی قسم کا بھی
فیصل عظیم فیصل محفلین اپریل 7، 2011 #29 اگر پھر بھی مشکل کا شکار ہوں تو یہ والی گاڑی خرید لیں ۔ سب سے بہتر حل ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2011 #30 ایسی تو پھر روزانہ درجن بھر ضرورت ہوں گی۔ ٹھیک ہے جب گھر سے نکلیں تو کچھ زائد اپنے پرس میں ڈال کر ساتھ لے جایا کریں۔
ایسی تو پھر روزانہ درجن بھر ضرورت ہوں گی۔ ٹھیک ہے جب گھر سے نکلیں تو کچھ زائد اپنے پرس میں ڈال کر ساتھ لے جایا کریں۔
x boy محفلین اپریل 1، 2015 #31 ہسپتال میں ڈاکٹر حادثے کا شکار مظلوم صاحب سے پوچھ بیٹھے کیوں بھئی فٹ پاتھ سے کیوں نہیں چلتے،،، پتا ہے نا عورتوں کی ڈرائیونگ خطرناک ہوتی ہے مظلوم :- ڈاکٹر صاحب میں روڈ میں کہاں چل رہا تھا میں تو پارک میں بینچ پر لیٹا ہوا تھا۔
ہسپتال میں ڈاکٹر حادثے کا شکار مظلوم صاحب سے پوچھ بیٹھے کیوں بھئی فٹ پاتھ سے کیوں نہیں چلتے،،، پتا ہے نا عورتوں کی ڈرائیونگ خطرناک ہوتی ہے مظلوم :- ڈاکٹر صاحب میں روڈ میں کہاں چل رہا تھا میں تو پارک میں بینچ پر لیٹا ہوا تھا۔