خواتین کی ٹولیاں

احمد شاکر

محفلین
میں ایک فوروم میں دھاگہ کے مطالعہ میں مصروف تھا کہ
مہ جبین بہن نے ایک بات لکھی


مہ جبین
محفل کی نئی رکن سیماب کو محفل میں خوش آمدید​
پہلے آپ اپنا تعارف کروائیں آہستہ آہستہ آپ سب سے خود ہی واقف ہوتی چلی جائیں گی​
اور ابھی کچھ وقت لگے گا یہاں کے مزاج کو سمجھنے میں​
کوئی بھی مشکل پیش آئے تو محفل کی انتظامیہ سے رابطہ کرسکتی ہیں​
اور ہم خواتین کی ٹولی بھی ہر طرح سے آپکی مدد کو تیار ہے​
اب جلدی سے اپنے بارے میں تفصیل سے ہم سب کو آگاہ کریں​
شکریہ​
اور میں ہنس ہنس کر دوہرا ہوگیا کہ بہن نے کیسا شاندار استقبال کیا ہے۔۔ اس طرح کا استقبال میں نے آج تک کسی بھی مرد کو مرد کا کرتے ہوا نہیں سنا کے ہم حضرات کی ٹولیاں ہہاہاہاا اور مجھے ایسا لگا کہ وقعی ہی یہ بات حقیقت ہے کی خواتین چڑیوں کی مانند ہوتی ہیں ۔۔۔۔ جن کی ٹولیاں بن جاتی ہیں​
کسی شاعر کا شعر یاد آگیا​
یہ چڑیا بھی میری بیٹی سے کتنی ملتی جلتی ہے
کہیں بھی شاخ گل دیکھے تو جھولا ڈال دیتی ہے
کیوں بھائیو ۔۔ ہم بھی تو ٹولے بنا سکتے ہیں نہ​
 

احمد شاکر

محفلین
ویسے بہن نے پہلے لکھا ہے کہ انتظامیہ سے رابطہ کریں۔۔۔۔ اور نیچے دھمکی بھی دے دی ۔۔۔ ہم خواتین کی ٹولیاں کہ کر

ہاہاہہاا مجھے ابھی تک اس پوسٹ کو پڑھ کر مزہ آرہا ہے
 

مہ جبین

محفلین
احمد شاکر بھائی !

خواتین تو ٹولیاں بناہی لیتی ہیں لیکن مرد حضرات کے لئے یہ کام آسان نہیں ہوتا :heehee:
چاہیں تو آزمالیں
ویسے ایک بات کلیئر کردوں کہ ہم ٹولیاں بناتی ہیں گروپ بندی نہیں کرتیں :)
 

تبسم

محفلین
میں ایک فوروم میں دھاگہ کے مطالعہ میں مصروف تھا کہ
مہ جبین بہن نے ایک بات لکھی


مہ جبین
محفل کی نئی رکن سیماب کو محفل میں خوش آمدید​
پہلے آپ اپنا تعارف کروائیں آہستہ آہستہ آپ سب سے خود ہی واقف ہوتی چلی جائیں گی​
اور ابھی کچھ وقت لگے گا یہاں کے مزاج کو سمجھنے میں​
کوئی بھی مشکل پیش آئے تو محفل کی انتظامیہ سے رابطہ کرسکتی ہیں​
اور ہم خواتین کی ٹولی بھی ہر طرح سے آپکی مدد کو تیار ہے​
اب جلدی سے اپنے بارے میں تفصیل سے ہم سب کو آگاہ کریں​
شکریہ​
اور میں ہنس ہنس کر دوہرا ہوگیا کہ بہن نے کیسا شاندار استقبال کیا ہے۔۔ اس طرح کا استقبال میں نے آج تک کسی بھی مرد کو مرد کا کرتے ہوا نہیں سنا کے ہم حضرات کی ٹولیاں ہہاہاہاا اور مجھے ایسا لگا کہ وقعی ہی یہ بات حقیقت ہے کی خواتین چڑیوں کی مانند ہوتی ہیں ۔۔۔ ۔ جن کی ٹولیاں بن جاتی ہیں​
کسی شاعر کا شعر یاد آگیا​
یہ چڑیا بھی میری بیٹی سے کتنی ملتی جلتی ہے
کہیں بھی شاخ گل دیکھے تو جھولا ڈال دیتی ہے
کیوں بھائیو ۔۔ ہم بھی تو ٹولے بنا سکتے ہیں نہ​

:laugh:اچھا ابھی تک کتنے ٹولے بنے ہیں آپ لوگوں کے
 

مقدس

لائبریرین
ویسے بہن نے پہلے لکھا ہے کہ انتظامیہ سے رابطہ کریں۔۔۔ ۔ اور نیچے دھمکی بھی دے دی ۔۔۔ ہم خواتین کی ٹولیاں کہ کر

ہاہاہہاا مجھے ابھی تک اس پوسٹ کو پڑھ کر مزہ آرہا ہے

احمد بھیا اصل میں ہماری ٹولیاں خاصی منظم ہیں۔۔ ہم نے انتظامیہ میں بھی اپنی بندیاں بھرتی کروائی ہوئی ہیں۔۔ کیوں آنی ۔۔ میں ٹھیک کہہ رہی ہوں ناں:rollingonthefloor:
 

پپو

محفلین
احمد بھیا اصل میں ہماری ٹولیاں خاصی منظم ہیں۔۔ ہم نے انتظامیہ میں بھی اپنی بندیاں بھرتی کروائی ہوئی ہیں۔۔ کیوں آنی ۔۔ میں ٹھیک کہہ رہی ہوں ناں:rollingonthefloor:
کوئی بات نہیں آپ بنائیں ٹولیاں آپ کو پتہ ہونا چاہیے جہاں خواتین کی ٹولیاں ہوں وہاں ٹولے آن موجود ہوتے ہیں
 
واقعی۔۔۔
اور اسمیں ہنسنے والی کون سی بات ہے ۔۔۔
استقبال کسی بھی طرح کیا جاسکتاہے۔۔۔
اور کس ٹولے کے سربراہ ہیں آپ ؟؟
یا ابھی تک ہنس ہی رہے ہیں بنایا ہی نہیں۔۔۔؟ ہنسی اپنی جگہ ادب و لحاظ اپنی جگہ۔۔۔
پہلے آپ اپنا تعارف کروائیں آہستہ آہستہ آپ سب سے خود ہی واقف ہوتی چلی جائیں گیاور ابھی کچھ وقت لگے گا یہاں کے مزاج کو سمجھنے میںکوئی بھی مشکل پیش آئے تو محفل کی انتظامیہ سے رابطہ کرسکتی ہیں اور ہم خواتین کی ٹولی بھی ہر طرح سے آپکی مدد کو تیار ہےاب جلدی سے اپنے بارے میں تفصیل سے ہم سب کو آگاہ کریںشکریہ
کیا تھا اسمیں ایسا۔۔؟ بس ٹولیاں؟
عجیب ہے بئی یہ کیسی وجہ ڈھونڈی ہے ہنسنے کو ۔۔۔
 
Top