خواتین کی ڈرائیونگ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
امجد علی راجا صاحب ۔۔مسکراتے رہیں ۔۔مزاحیہ تحریر ہے ۔۔حتی الامکان کسی خاتون ڈرائیور کے ساتھ سفر سے احتراز کئجیے گا۔۔۔نہیں تو بعید نہیں قہقہے آہوں میں بدل جائیں۔۔۔
مسکراتے رہیں ۔۔۔اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
ہاہاہاہا، ویسے خاتون ڈرائیور کسی پیر فقیر سے کم نہیں ہوتی بھیا کیوںکہ اس کے ساتھ سفر کرنے سے نہ صرف زندگی کی قدروقیمت بڑھ جاتی ہے بلکہ تہہ دل سے توبہ کرنے کی توفیق بھی نصیب ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top