خواتین کے لیے نیا فیشن۔۔۔۔گرمی کی بہار

تانیہ

محفلین
201306260706212148a.jpg


201346110846562162a.jpg


201335100835152133.jpg


201321100821092127.jpg


201323100823442128.jpg


201344101144442143.jpg


201325100825092130-1.jpg

201347100847092137a.jpg



201344100844122135.jpg


201311100811502110neonred.jpg
 
بیٹا جی یہ آپ لڑکیوں کے تھریڈ میں کیا کر رہے ہیں :p ؟؟؟؟ کیا لباس ایسے بنوانے ہیں تم کو؟؟؟ :D
لڑکیاں بھی تو ہر مردانہ دھاگے میں گھسی رہتی ہیں ّ حتی ٰ کہ "کوچہ ملنگاں" میں بھی:rolleyes:
میں نے کیا بنوانے ہیں:ROFLMAO: بہنیں ہیں نہیں اور آج کل گرل فرینڈ بھی کوئی نہیں ہے:cool: سو میں کہہ سکتا ہوں کہ "آئی ایم فری ایز اے برڈ":battingeyelashes:
 

تانیہ

محفلین
یہ آپ نے پیچھے بھی لگائے ہیں
ہاہا مجھے یہ اچھا لگ رہا کہ آپ نے اتنی دلچسپی سے ڈریسز کو دیکھا:pirate: کہ آپکو فورا پتہ چل گیا کہ کچھ ڈریسز دو بار لگے ہیں:shocked: حالانہ جیسا آپ نے کہا آجکل۔۔۔۔یو آر فری ایز اے برڈ:notlistening: ۔۔۔۔پھر بھی اتنی دلچسپی:silent3: ۔۔۔۔کیا بات ہے اپکی:thumbsup4:
 
ہاہا مجھے یہ اچھا لگ رہا کہ آپ نے اتنی دلچسپی سے ڈریسز کو دیکھا:pirate: کہ آپکو فورا پتہ چل گیا کہ کچھ ڈریسز دو بار لگے ہیں:shocked: حالانہ جیسا آپ نے کہا آجکل۔۔۔ ۔یو آر فری ایز اے برڈ:notlistening: ۔۔۔ ۔پھر بھی اتنی دلچسپی:silent3: ۔۔۔ ۔کیا بات ہے اپکی:thumbsup4:
اسی ٹائم تو زیادہ توجہ ہوتی ہے بلکہ "دینی پڑتی ہے":rolleyes:
 
بہت عمدہ شئیرنگ @ثانیہ کیا ہر ڈریس کے ساتھ آن لائن اسٹور یا بوتیک کا ربط مل سکتا ہے۔ اور اگر قیمتیں بھی ساتھ شئیر ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھی۔

شروع کے کچھ ڈیزائن تو الکرم کے ہیں شاید بلکہ زیادہ تر۔
 
بہت عمدہ شئیرنگ @ثانیہ کیا ہر ڈریس کے ساتھ آن لائن اسٹور یا بوتیک کا ربط مل سکتا ہے۔ اور اگر قیمتیں بھی ساتھ شئیر ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھی۔

شروع کے کچھ ڈیزائن تو الکرم کے ہیں شاید بلکہ زیادہ تر۔
یہ سب ڈیزائن جس سائٹ سے لیے گئے ہیں وہ ہے ہی بیچنے کے لیے:)
http://www.onlinebazaar.pk/
 
Top