ثانیہ نہیں ، تانیہ اور ان ملبوسات کے بارے میں مزید قیمتیں وغیرہ جاننے کے لیے یہاں وزٹ کیجئےبہت عمدہ شئیرنگ @ثانیہ کیا ہر ڈریس کے ساتھ آن لائن اسٹور یا بوتیک کا ربط مل سکتا ہے۔ اور اگر قیمتیں بھی ساتھ شئیر ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھی۔
شروع کے کچھ ڈیزائن تو الکرم کے ہیں شاید بلکہ زیادہ تر۔
اوہ!!!!!ثانیہ نہیں ، تانیہ اور ان ملبوسات کے بارے میں مزید قیمتیں وغیرہ جاننے کے لیے یہاں وزٹ کیجئے
http://www.almari.pk/
کیا "کھانے" کے قابل ہےآپکا مشورہ قابل غور ہے
کھانے کے قابل نہیں بلکہ قابلِ غور ہے کہ اِس ہڈی سے آپ کی پٹائی ٹھیک سے ہو سکتی ہے یا نہیں۔کیا "کھانے" کے قابل ہے
یہ سب ڈیزائن جس سائٹ سے لیے گئے ہیں وہ ہے ہی بیچنے کے لیے
http://www.onlinebazaar.pk/
ثانیہ نہیں ، تانیہ اور ان ملبوسات کے بارے میں مزید قیمتیں وغیرہ جاننے کے لیے یہاں وزٹ کیجئے
http://www.almari.pk/
کھانے کے قابل نہیں بلکہ قابلِ غور ہے کہ اِس ہڈی سے آپ کی پٹائی ٹھیک سے ہو سکتی ہے یا نہیں۔
ہاہا۔۔۔۔۔۔۔کھانے کے قابل نہیں بلکہ قابلِ غور ہے کہ اِس ہڈی سے آپ کی پٹائی ٹھیک سے ہو سکتی ہے یا نہیں۔
مجھ سے پوچھے بھائی مجھے معلوم ہیں کپڑوں کے ریٹس ابھی جا کے میں نے دونوں لنکس چیک کیے ہیں ۔onlinebazar والی ویب سائٹ کے ریٹس ٹھیک ہیں۔
1425 روپے
دونوں سائٹس پہ ریٹ میں فرق دیکھیں۔
1700 روپے۔