ارے واہ ابو کاشان بہت خوب *میرا کچھ ڈریسز پر کمنٹس دینے کا موڈ ہے امید ہے کہ برا نہیں مانیں گے
یہ کیا ہے خودکشی تو گلے میں پھندا ڈال کر کی جاتی ہے کسی کو مارنا بھی ہو تو یہی طریقہ درکار ہےہر یہاں بازو پر لپیٹنے کا کیا مطلب ہے
کہیں یہ وقت ضرورت کام آنے والے فارمولے پر تو عمل نہیں کیا جا رہا نا
یا خدایا یہ تو زیبرا لگ رہی ہے فرق صرف چار ٹانگوں کا ہے
بچوں کی فراک لگ رہی ہے۔ویسا اچھا فیشن ہے جو آپ کو ایک ہی وقت میں بچپن بھی واپس دلاتا ہے
مجھے تو یہی پسند آئے ہیں تعبیر
آپ دیکھئیے گا میں بھی ایسے ہی سلوا کر پہنوں گی اور بازو کے ڈیزائن بھی خوب ہے ۔