خواتین کے ڈبے میں سفر کرنے کی سزا
فخرنوید محفلین نومبر 27، 2010 #2 ابن سعید یہ کیا مجبوری آگئی تھی کہ آپ کو خواتین کے ڈبے میں سفر کرنا پڑا؟
ف فرحان دانش محفلین نومبر 27، 2010 #3 پاکستانی بسوں میںجو مرد لیڈیز کمپارٹمینٹ میں سفر کرتے ہیں ان کے ساتھ بھی ایسا سلوک یونا چاہیے۔
arifkarim معطل نومبر 29، 2010 #4 فخرنوید نے کہا: ابن سعید یہ کیا مجبوری آگئی تھی کہ آپ کو خواتین کے ڈبے میں سفر کرنا پڑا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابن سعید یہاں کہاں سے آگئے؟
فخرنوید نے کہا: ابن سعید یہ کیا مجبوری آگئی تھی کہ آپ کو خواتین کے ڈبے میں سفر کرنا پڑا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابن سعید یہاں کہاں سے آگئے؟
dehelvi محفلین نومبر 29، 2010 #5 فخرنوید نے کہا: ابن سعید یہ کیا مجبوری آگئی تھی کہ آپ کو خواتین کے ڈبے میں سفر کرنا پڑا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر یہ طنز ہے تو سمجھ نہیں آیا۔!!!!
فخرنوید نے کہا: ابن سعید یہ کیا مجبوری آگئی تھی کہ آپ کو خواتین کے ڈبے میں سفر کرنا پڑا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر یہ طنز ہے تو سمجھ نہیں آیا۔!!!!
ابو یاسر محفلین نومبر 30، 2010 #6 خواتین ایسے بال رکھے ہوئے ہیں کہ کوئی بھی دھوکہ کھا جائے خیر ۔۔ قانون کی پاسداری لازمی ہے