خواجہ بخارا کئي بار اتارا گیا ہے

خواجہ بخارا کے پریمیم ور‎‍‌ژن کو بھی کئي بار اتارا گیا ہے ۔ اور ابھی صرف محفل کے ارکان ہی ‏اس تک رسائي رکھتے تھے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ حجم کی فائل بھی لوگ با آسانی ‏اتارتے ہیں ۔ نیچے فگر دیئے گے ہیں ۔

kahani1te3.jpg


393275662_c6e0602ff9_o.jpg
 

الف عین

لائبریرین
کیا یہ صارف برِ صغیر کے ہی ہو سکتے ہیں۔ ویسے پاکستان میں بھی کئی ارکان کے پاس کیبل انٹر نیٹ ہے اور اگر سست رفتار بھی ہو تو فرصت ہے کہ سارا سارا دن ینتر نیٹ پر بئیٹھے رہ سکتے ہیں۔ ان سے کوئی بعید نہیں کہ بڑی بڑی فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں۔ اگر سب ہی کر سکیں تو یہ خوش آئیند بات ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں‌ تو ڈائل اپ کنکشن دو ایم بی سے زیادہ ڈیٹا کے لئے قابل اعتبار نہیں ہے۔ لیکن اگر چلتا رہے تو ایک یا ڈیڑھ گھنٹے میں دس سے پندرہ ایم بی تک تو میں‌ نے آج سے دو سال پہلے تک اتارا ہوا ہے
 

الف عین

لائبریرین
میں‌بھی اپنے موبائل جی پی آر ایس کنکشن سے ونڈوز اور آفس کا ارود مواجہ ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ تین گھنٹے لگے لیکن اتنا صبر کس کو ہے جب تک کہ ڈاؤن لوڈ بہت ہی اہم نہ ہو۔۔
 
Top