خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتابیں

دوست

محفلین
خواجہ شمس الدین عظیمی سلسلہ عظیمیہ کے سربراہ ہیں۔ ان کی کتابیں‌ اور سلسلہ عظیمیہ کی دوسری کتابیں‌ اب آنلائن موجود ہیں، مفت والی آنلائن۔ یہاں پر ڈاؤنلوڈز سیکشن میں ہیں۔ لیکن یہ حسب روایت سکین کیے ہوئے پی ڈی ایف ہیں۔ اگر مزید کتب پر کام کرنا ہو تو ان میں‌ سے کتب پر کام کیا جاسکتا ہے۔ جیسے ٹیلی پیتھی سیکھیے، روحانی علاج، مستانی، رنگ و روشنی سے علاج، آواز دوست، قلندر شعور وغیرہم۔
 
ھارون رشید

شکریہ جناب بہت اچھا کام سر انجام دیا ہے
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
خواجہ شمس الدین عظیمی سلسلہ عظیمیہ کے سربراہ ہیں۔ ان کی کتابیں‌ اور سلسلہ عظیمیہ کی دوسری کتابیں‌ اب آنلائن موجود ہیں، مفت والی آنلائن۔ یہاں پر ڈاؤنلوڈز سیکشن میں ہیں۔ لیکن یہ حسب روایت سکین کیے ہوئے پی ڈی ایف ہیں۔ اگر مزید کتب پر کام کرنا ہو تو ان میں‌ سے کتب پر کام کیا جاسکتا ہے۔ جیسے ٹیلی پیتھی سیکھیے، روحانی علاج، مستانی، رنگ و روشنی سے علاج، آواز دوست، قلندر شعور وغیرہم۔
یہ لنک تو اب نہیں کھل رہا ۔۔۔ لیکن میرے پاس ان کتب کا ورکنگ لنک موجود ہے۔ پوچھنا میں یہ چاہتا تھا کہ کیا ان کی کتب پر کام ہوا ہے یا نہیں۔۔ ابن سعید ، عائشہ عزیز ، الف عین انکل
 
ہمارا نہیں خیال کہ ان کی کتب پر کبھی محفل میں کام ہوا ہو۔ :) :) :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
اگر احباب چاہیں گے اور کاپی رائٹ وغیرہ کا مسئلہ نہیں ہوگا تو کوئی بات مانع نہیں۔ :) :) :)
خواجہ شمس الدین عظیمی کے سیالکوٹ میں نمائندے عابد محمود عظیمی صاحب میرے جاننے والے ہیں ، پچھلی دفعہ جب ان سے کتابوں سے متعلق بات چل رہی تھی تو انہوں نے یہی کہا تھا کہ مکتبہ عظیمیہ کی زیادہ تر کتابوں کو افادہ عام کے لئے شائع کیا گیا ہے اور کاپی رائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بہرحال میں ان سے بات کئے لیتا ہوں تا کہ صورت حال واضح ہو جائے۔ :)
 
اسلم رضا غوری

لائبریرین
خواجہ شمس الدین عظیمی کا مرکز میرے قریب ہے۔میں ان سے مل کر باقاعدہ اجازت حاصل کرلیتا ہوں۔اور اردو ویب کے حوالے سے ان کو آگاہ کرسکتا ہوں۔اگر خادم میں سے کوئ ان کو برقی خط کے ذریعے آگاہ کردے تو اچھی بات ہوگی۔
 
یہ ان کا ایڈریس،معلومات ہے۔
Markazi Muraqaba Hall
Surjani Town Karachi, Pakistan.
Ph: 00 92 21 3691 2786
Fax: 00 92 21 3691 0786
Eml: markazi_muraqaba_hall@azeemiasilsila.org
Web: WWW.AZEEMIASILSILA.ORG
 
Top