خوبصورتی کا ارتقاء

نبیل

تکنیکی معاون
ذیل میں پیش کی گئی ویڈیو میں اس ہوشربا حسن کا راز بتایا گیا ہے جو کہ فیشن میگزیز اور اشتہارات میں نظر آتا ہے۔

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=hibyAJOSW8U[/youtube]
 

نبیل

تکنیکی معاون
ذیل کی ویڈیو بالا کی ویڈیو سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=8iU37ahrIzI[/youtube]
 

امن ایمان

محفلین
:shock:

کیا کوئی اس حد تک بھی بدل سکتا ہے۔۔۔پہلے وہ ماڈل لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگ رہی تھی۔۔۔۔
ویسے نیچرل بیوٹی کی اپنی ہی بات ہے۔ 8)
 

اعجاز

محفلین
امن ایمان نے کہا:
:shock:

کیا کوئی اس حد تک بھی بدل سکتا ہے۔۔۔پہلے وہ ماڈل لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگ رہی تھی۔۔۔۔
ویسے نیچرل بیوٹی کی اپنی ہی بات ہے۔ 8)

مسرت مصباح کے پروگرامز میں‌ بھی ایسا کئ بار دیکھا ہے سو لگتا تو ایسے ہی ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے :laugh:
 
Top